برسبین ۔ 09 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا اے کے درمیان تین روزہ ٹور میچپیر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم دو ٹور میچ کھیلے گی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 نومبر تک برسبین جبکہ دوسرا ٹیسٹ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ …
پاکستان اور آسٹریلیا اے کے درمیان تین روزہ ٹور میچ (پیر سے) شروع ہوگا

مزید خبریں
برسبین ۔ 09 نومبر (اے پی پی) پاکستان اور آسٹریلیا اے کے درمیان تین روزہ ٹور میچپیر سے پرتھ میں شروع ہوگا۔ آسٹریلیا سے ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم دو ٹور میچ کھیلے گی، پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کا پہلا میچ 21 سے 25 نومبر تک برسبین جبکہ دوسرا ٹیسٹ 29 نومبر سے 3 دسمبر تک ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔ ٹیسٹ سیریز سے قبل پاکستانی ٹیم اپنا پہلا وارم اپ میچ آسٹریلیا اے کے خلاف پرتھ میں کھیلے گی، یہ میچ پیر سے شروع ہوگا۔ واضح رہے کہ گرین شرٹس کو آسٹریلیا کے ہاتھوں تین ٹی 20 میچوں کی سیریز میں 2-0 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔








