اسلام آباد ۔ 09 نومبر (اے پی پی) وفاقی وزیر بین الصوبائی رابطہ ڈاکٹر فہمیدہ مرزا نے ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو مبارکباد دی ہے۔ہفتہ کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ ایونٹ میں محمد آصف کی کارکردگی قابل ستائش ہے، محمد آصف نے دوسری بار چیمپئن شب جیت کر دنیا میں پاکستان کا نام روشن کیا ہے۔
وفاقی وزیر ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کی ورلڈ سنوکر چیمپئن شپ جیتنے پر محمد آصف کو مبارکباد

مزید خبریں