تہران ۔ 13 نومبر (اے پی پی) ایران میں شہد کی سالانہ 88 ہزار ٹن ہے جس کی وجہ سے وہ دنیا میں چوتھی پوزیشن پر ہے۔ایران کی وزارت زراعتی جہاد نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی اعداد و شمار کے مطابق، 2017 کو دنیا میں دس لاکھ 60 ہزار ٹن شہد پیدا کی گئی جس میں ایران کا حصہ 69 ہزار ٹن تھا تاہم اب ہمارے ملک …
ایران کی شہد کی پیداوار میں چوتھی پوزیشن

مزید خبریں
تہران ۔ 13 نومبر (اے پی پی) ایران میں شہد کی سالانہ 88 ہزار ٹن ہے جس کی وجہ سے وہ دنیا میں چوتھی پوزیشن پر ہے۔ایران کی وزارت زراعتی جہاد نے اپنی رپورٹ میں کہا ہے کہ عالمی اعداد و شمار کے مطابق، 2017 کو دنیا میں دس لاکھ 60 ہزار ٹن شہد پیدا کی گئی جس میں ایران کا حصہ 69 ہزار ٹن تھا تاہم اب ہمارے ملک میں 88 ہزار ٹن شہد پیدا کی جاتی ہے۔اس رپورٹ کے مطابق ایران میں 70 لاکھ 200 شہد کے چھتے موجود ہیں۔ایران شہد کی پیداوار میں ترکی، ہندوستان اور چین کے بعد دنیا میں پوزیشن پر ہے۔








