چین، سنگل راکٹ کے ذریعے 5 سیارچے کامیابی سے زمین کے مدار پر روانہ

تائییوان۔ 13 نومبر (اے پی پی)چین نے ایک راکٹ کے ذریعے 5 سیارچے کامیابی سے زمین کے مدار پر روانہ کر دیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ننگژیا۔ ون نامی پانچ سیارچوں کو بدھ کے روز شمالی چین کے صوبہ شانزی کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے لانگ مارچ کیریر سنگل راکٹ کے زریعے زمین کے بالائی مدار پر روانہ کیا گیا۔ یہ سیٹلائٹس یا سیارچے چین کی ننگژیا …

تائییوان۔ 13 نومبر (اے پی پی)چین نے ایک راکٹ کے ذریعے 5 سیارچے کامیابی سے زمین کے مدار پر روانہ کر دیں۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق ننگژیا۔ ون نامی پانچ سیارچوں کو بدھ کے روز شمالی چین کے صوبہ شانزی کے تائیوان سیٹلائٹ لانچ سنٹر سے لانگ مارچ کیریر سنگل راکٹ کے زریعے زمین کے بالائی مدار پر روانہ کیا گیا۔ یہ سیٹلائٹس یا سیارچے چین کی ننگژیا ژنگوئی انفارمیشن ٹیکنالوجی کے کمرشل سیٹلائٹ پراجیکٹ کا حصہ ہیں جو ریموٹ سینسنگ ڈیٹیکشن صلاحیت کی حامل ہیں، یہ سیٹلائٹس اور راکٹ مقامی سطح پر تیار کیئے گئے ہیں۔بدھ کے روز لانچ کی جانے والے سیارچے، لانگ مارچ کیریئر راکٹ سیریز کا 318 واں مشن ہے۔

مزید خبریں