برازیلیہ ۔ 16 نومبر (اے پی پی)فیفا انڈر 17 فٹ بال ورلڈ کپ کا فیصلہ کن معرکہ اتوار کو میزبان برازیل اور میکسیکو کے درمیان ہوگا۔ برازیل میں جاری میگا ایونٹ میں میکسیکو نے پہلے سیمی فائنل میں ہالینڈ کو ہرا کر فائنل میں جگہ بنائی جبکہ دوسرے سیمی فائنل میں برازیل نے فرانس کو مات دے کر فائنل کیلئے کوالیفائی کیا۔
فیفا انڈر 17 ورلڈ کپ، برازیل اور میکسیکو کے درمیان فائنل اتوار کو کھیلا جائے گا

مزید خبریں