اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری ہے۔ منگل کو وزیر اعظم میڈیا آفس سے جاری بیان کے مطابق اجلاس میں ایجنڈے میں شامل امور پر غور کیا جائے گا۔
وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری

مزید خبریں