افغان فورسز کے فضائی حملوں میں ضلعی کمانڈر سمیت 14طالبان ہلاک

قندوز ۔ 19 نومبر (اے پی پی) افغانستان کے شمالی صوبہ قندوز میں افغان فورسز کے فضائی حملوں میں کمانڈر سمیت 14طالبان ہلاک ہو گئے۔ صوبائی پولیس کے مطابق افغانستان کی فضائی فوج نے گزشتہ رات کو کیے گئے فضائی حملے میں صوبہ قندوز کے ضلع ارچی کے علاقہ قرلوق میں طالبان کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا جس کے نتیجے میں کمانڈر سمیت 14طالبان ہلاک ہو گئے۔

مزید خبریں