اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارت کے صدر شیخ خلیفہ بن سلطان النہیان کے بھائی اور ان کے نمائندے شیخ سلطان بن زید بن سلطان النہیان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شیخ سلطان بن زید بن سلطان النہیان کے …
وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی متحدہ عرب امارت کے صدر شیخ خلیفہ بن سلطان النہیان کے بھائی کے انتقال پر اظہار افسوس

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے متحدہ عرب امارت کے صدر شیخ خلیفہ بن سلطان النہیان کے بھائی اور ان کے نمائندے شیخ سلطان بن زید بن سلطان النہیان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ منگل کو اپنے ایک بیان میں وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ شیخ سلطان بن زید بن سلطان النہیان کے انتقال پر صدر متحدہ عرب امارات سمیت تمام لواحقین کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں۔ وزیر خارجہ نے مرحوم شیخ سلطان بن زید بن سلطان النہیان کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔








