پلی بار گین کے ذریعے اربوں روپے کی وصولی ، راولپنڈی بیورو نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے، چیئرمین نیب

اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) قومی احتساب بیورو (نیب) کے چیئرمین جسٹس جاوید اقبال نے کہا ہے کہ راولپنڈی بیورو نے میگا کرپشن کیسز میں پلی بار گین کے ذریعے اربوں روپے کی ریکارڈ وصولی کرکے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے۔