اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری کی پاکستان ہاﺅس ملائشیا میں آمد، زلفی بخاری نے ملائشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقات کی اور ملائشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی سے انکے مسائل کے بارے دریافت کیا۔ زلفی بخاری نے پاکستان اور ملائشیا کے درمیان ہونے والے معاہدوں سے متعلق بھی پاکستانی کمیونٹی کو آگاہ کیا۔
وزیر اعظم کے معاون خصوصی ذوالفقار بخاری کی ملائشیا میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے نمائندوں سے ملاقات

مزید خبریں