اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) پاکستان نے انگلینڈ میں ہونے والی ورلڈ جونیئر اسکرائبل چیمپین شپ جیت لی۔ پاکستان کے سید عماد علی سب سے کم عمر جونیئر ورلڈ چیمپئن بن گئے۔ سیّد عماد علی چیمپئن شپ کے تینوں روز پہلی پوزیشن پر رہے۔ سیّد عماد علی نے چیمپئن شپ میں 20 میں سے 17 میچزمیں کامیابی حاصل کی ۔پاکستان نے انڈر 18، انڈر14، انڈر 12 اور …
پاکستان نے انگلینڈ میں ہونے والی ورلڈ جونیئر اسکرائبل چیمپین شپ جیت لی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) پاکستان نے انگلینڈ میں ہونے والی ورلڈ جونیئر اسکرائبل چیمپین شپ جیت لی۔ پاکستان کے سید عماد علی سب سے کم عمر جونیئر ورلڈ چیمپئن بن گئے۔ سیّد عماد علی چیمپئن شپ کے تینوں روز پہلی پوزیشن پر رہے۔ سیّد عماد علی نے چیمپئن شپ میں 20 میں سے 17 میچزمیں کامیابی حاصل کی ۔پاکستان نے انڈر 18، انڈر14، انڈر 12 اور انڈر 10 ٹائٹلز بھی جیتے۔ طحہ مرزا انڈر 18 اور صائم وقار انڈر 14 کے چیمپئن قرار، مونس خان انڈر 12 اور مصباح الرحمان نے انڈر 10 کیٹگری میں کامیابی حاصل کی۔








