اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان 7 دسمبر کو دوپہر 2 بجے ضلع جہلم کے علاقہ پنڈ دادنخان جائیں گے۔ یہ بات وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں کہی۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان 7 دسمبر بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے پنڈ دادنخان ضلع جہلم آئیں گے۔ وزیراعظم جلالپور نہر کے …
وزیراعظم عمران خان 7 دسمبر کو ضلع جہلم کے علاقہ پنڈ دادنخان جائیں گے،جلالپور نہر کے منصوبہ کے افتتاح ، ورکروں سے خطاب کریں گے،وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کا ٹویٹ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 نومبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان 7 دسمبر کو دوپہر 2 بجے ضلع جہلم کے علاقہ پنڈ دادنخان جائیں گے۔ یہ بات وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری ایک پیغام میں کہی۔ انہوں نے وزیراعظم عمران خان 7 دسمبر بروز ہفتہ دوپہر 2 بجے پنڈ دادنخان ضلع جہلم آئیں گے۔ وزیراعظم جلالپور نہر کے منصوبہ کے افتتاح کے بعد پنڈ دادنخان میں ورکروں سے خطاب کریں گے۔







