اسلام آباد ۔ 20 نومبر (اے پی پی) بجلی کی تیاری میں استعمال ہونے والی مشینری کی درآمد میں رواں سال اکتوبر کے دوران 86.98 فیصد اضافہ ہوا ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد وشمارکے مطابق رواں سال ستمبر میں 14 ارب 60 کروڑ روپے مالیت کی بجلی کی تیاری میں استعمال ہونے والی مشینری درآمد کی گئی جبکہ اکتوبر میں درآمدی مشینری کا …
بجلی کی تیاری میں استعمال ہونے والی مشینری کی درآمد میں اکتوبر کے دوران 86.98 فیصد اضافہ

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 20 نومبر (اے پی پی) بجلی کی تیاری میں استعمال ہونے والی مشینری کی درآمد میں رواں سال اکتوبر کے دوران 86.98 فیصد اضافہ ہوا ۔ پاکستان بیورو برائے شماریات کی طرف سے جاری کیے گئے اعداد وشمارکے مطابق رواں سال ستمبر میں 14 ارب 60 کروڑ روپے مالیت کی بجلی کی تیاری میں استعمال ہونے والی مشینری درآمد کی گئی جبکہ اکتوبر میں درآمدی مشینری کا حجم 27 ارب 20 کرور روپے تک پہنچ گیا۔








