لاہور۔21 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر128 اور برائلر گوشت197 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن128روپے میںفروخت ہوئے۔
لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

مزید خبریں