صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔21 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں جمعرات کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 45سے55 روپے فی کلو، پیاز62سے71روپے اور ٹماٹر175سے185 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ280 سے 285 روپے، پالک24 سے26، بینگن 28 سے30 ، بھنڈی توری74سے77،کریلا44 سے46، گھیا کدو33سے35، مٹر80 سے83روپے، اروی58سے 61، پھول گوبھی28سے 30، بند گوبھی59سے 62، شلجم20سے22اور مولی12سے13روپے فی کلو رہی۔

مزید خبریں