امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی

نیویارک ۔ 23 نومبر (اے پی پی) امریکہ میں خام تیل کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ چین کے ساتھ تجارتی کشیدگی کی صورتحال ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے وقفے سے قبل نرخ 52 سینٹ کم ہوکر 63.44 ڈالر فی بیرل رہے۔ ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کے سودے 69 سینٹ کمی کے ساتھ 57.89 ڈالر فی بیرل طے پائے۔

مزید خبریں