یورپی منڈیوں میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ

لندن ۔ 27 اگست (اے پی پی) یورپی مارکیٹس میں پام آئل کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ اس کی طلب میں اضافہ ہے۔مارکیٹ میں خام پام آئل کے نرخوں میں 2.50-12.50 ڈالر فی ٹن اضافہ ہوا۔آربی ڈی پام اولین کے سودے پچھلے روز کی سطح 657.50 ڈالر فی ٹن کی سطح پر قائم رہے۔

Leave a Reply