لندن ۔ 27 اگست (اے پی پی) امریکا ،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ۔نیویارک میں سونے کے نرخوں میں اضافے کی وجہ فیڈرل ریزرو چیف کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا عندیہ ہے۔مارکیٹ میں وقفے سے قبل سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.9 فیصد بڑھ کر 1333.68 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.9 فیصد بڑھنے کے بعد 1333.90 …
امریکا ،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ

مزید خبریں
لندن ۔ 27 اگست (اے پی پی) امریکا ،یورپ اور ایشیاءمیں سونے کے نرخوں میں اضافہ ہوا ۔نیویارک میں سونے کے نرخوں میں اضافے کی وجہ فیڈرل ریزرو چیف کی جانب سے قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا عندیہ ہے۔مارکیٹ میں وقفے سے قبل سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.9 فیصد بڑھ کر 1333.68 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے دسمبر کیلئے سودے 0.9 فیصد بڑھنے کے بعد 1333.90 ڈالر فی اونس رہے۔








