امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں استحکام

نیویارک ۔ 27 اگست (اے پی پی) امریکی آئل مارکیٹ میں خام تیل کے نرخوں میں استحکام رہا جس کی وجہ فیڈرل ریزرو چیف کا قرضوں پر سود کی شرح میں اضافے کا عندیہ ہے۔نیویارک میں برنٹ نارتھ سی کروڈ کے نرخ 25 سینٹ (0.5 فیصد) بڑھ کر 49.92 ڈالر فی بیرل رہے۔ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ کی فروخت 31 سینٹ اضافے کے بعد 47.64 ڈالر فی بیرل رہی۔

Leave a Reply