نیویارک ۔ 27 اگست (اے پی پی) امریکی کاٹن مارکیٹ میں روئی کے نرخوں میں اضافہ ہوا جس کی وجہ برآمدات میں اضافہ اور روئی کے سٹاک میں کمی ہے۔انٹرنیشنل کموڈٹی ایکسچینج میں دسمبر کیلئے روئی کے سودے 0.25 سینٹ (0.37 فیصد) بڑھ کر 68.04 سینٹ فی پونڈ رہے۔گزشتہ روز 480 پونڈ کی 51263 گانٹھوں کا کاروبار ہوا
امریکامیں روئی کے نرخوں میں اضافہ
مزید خبریں