سنگاپور ۔ 25 نومبر (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قدر میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکہ چین تجارتی معاہدے کے لئے پیش رفت کے امکانات ہیں۔نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج کی فیوچر ٹریڈنگ میں امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی کے سودے 18سینٹ (0.31 فیصد) اضافہ کے ساتھ57.95 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی کے سودے 27 سینٹ (0.43 فیصد) …
عالمی منڈی میں خام تیل کی قدر میں اضافہ

مزید خبریں
سنگاپور ۔ 25 نومبر (اے پی پی) عالمی منڈی میں خام تیل کی قدر میں اضافہ ہوا ہے جس کی وجہ امریکہ چین تجارتی معاہدے کے لئے پیش رفت کے امکانات ہیں۔نیویارک مرکنٹائل ایکس چینج کی فیوچر ٹریڈنگ میں امریکی کروڈ ڈبلیو ٹی آئی کی سپلائی کے سودے 18سینٹ (0.31 فیصد) اضافہ کے ساتھ57.95 ڈالر فی بیرل اور برنٹ نارتھ سی کروڈ کی سپلائی کے سودے 27 سینٹ (0.43 فیصد) اضافہ کے ساتھ 63.66 ڈالر فی بیرل میں طے پائے۔








