صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

لاہور۔25 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںپیر کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچہ چھلکا 45سے52 روپے فی کلو، پیاز60سے69روپے اور ٹماٹر170سے180 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ272 سے 274 روپے، پالک26 سے28،بینگن30سے32 ، بھنڈی توری747سے80،کریلہ48سے50، گھیا کدو 28 سے 30، مٹر72 سے75روپے، اروی50سے 52، پھول گوبھی38سے 340، بند گوبھی53سے 55، شلجم21سے23اور مولی10سے11روپے فی کلو رہی۔

مزید خبریں