لاہور، زندہ برائلر، گوشت و انڈوں کی قیمتیں

لاہور۔26 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میں منگل کو برائلر مرغی اور انڈوں کی قیمتیں اس طرح رہیں۔ زندہ برائلر125 اور برائلر گوشت193 روپے فی کلو فروخت ہوا جبکہ انڈے فی درجن110روپے میںفروخت ہوئے۔

مزید خبریں