لاہور۔26 نومبر(اے پی پی )مقامی مارکیٹ میںمنگل کو سبزیوں کی جاری کردہ قیمتیں اس طرح رہیں۔ آلو نیا کچا چھلکا 45سے54 روپے فی کلو، پیاز69سے76روپے اور ٹماٹر170سے180 روپے فی کلو فروخت ہوا، اسی طرح ادرک چائنہ261 سے 264 روپے، پالک26 سے28،بینگن30سے32 ، بھنڈی توری72سے75،کریلا48 سے50، گھیا کدو28 سے30، مٹر70 سے73روپے، اروی50 سے 52، پھول گوبھی38سے 34، بند گوبھی50سے 53، شلجم21 سے23 اور مولی11سے12روپے فی کلو رہی۔
صوبائی دارالحکومت میں فی کلو سبزیوں کی قیمتیں

مزید خبریں