ہانگ کانگ ۔ 27 نومبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا جس کی وجہ وال سٹریٹ مارکیٹ میں تیزی اور چین امریکہ تجارتی مذاکرات میں اضافے کا امکان ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس بدھ کو 64.45 پوائنٹ (0.28 فیصد ) بڑھ کر 23437.77 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 5.27 پوائنٹ (0.31 فیصد) اضافے کے ساتھ 1710.98 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے …
ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ

مزید خبریں
ہانگ کانگ ۔ 27 نومبر (اے پی پی) ایشین سٹاک مارکیٹس میں اضافہ ہوا جس کی وجہ وال سٹریٹ مارکیٹ میں تیزی اور چین امریکہ تجارتی مذاکرات میں اضافے کا امکان ہے۔ٹوکیو کا نکی 225 انڈیکس بدھ کو 64.45 پوائنٹ (0.28 فیصد ) بڑھ کر 23437.77 پوائنٹ پر بند ہوا۔ ٹاپکس انڈیکس 5.27 پوائنٹ (0.31 فیصد) اضافے کے ساتھ 1710.98 پوائنٹ پر بند ہوا۔ہانگ کانگ کا ہینگ سینگ انڈیکس وقفے پر 12.38 پوائنٹ (0.05 فیصد ) اضافے کے ساتھ 26926.30 پوائنٹ پر بند ہوا۔








