انقرہ۔ 27 نومبر (اے پی پی) ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ شام کے انسانی بحران کے خاتمے کے لیے نیک نیتی سے کوششیں جاری ہیں اور حکومت ترکی بلا کسی تردد کے خطے میں قیام امن کےلیے سنجیدہ ہے۔ترک نشریاتیادارے کے مطابق نائب صدر نے ضلع غازی آنتیپ میں ہجرت اور اس کے سد باب کے زیر عنوان ایک فورم سے خطاب کے دوران کہا …
خطے میں قیام امن کیلئے حکومت سنجیدہ ہے، نائب ترک صدر

مزید خبریں
انقرہ۔ 27 نومبر (اے پی پی) ترکی کے نائب صدر فواد اوکتائے نے کہا ہے کہ شام کے انسانی بحران کے خاتمے کے لیے نیک نیتی سے کوششیں جاری ہیں اور حکومت ترکی بلا کسی تردد کے خطے میں قیام امن کےلیے سنجیدہ ہے۔ترک نشریاتیادارے کے مطابق نائب صدر نے ضلع غازی آنتیپ میں ہجرت اور اس کے سد باب کے زیر عنوان ایک فورم سے خطاب کے دوران کہا کہ شام کے انسانی بحران کے خاتمے کے لیے نیک نیتی سے کوششیں جاری ہیں اور حکومت ترکی بلا کسی تردد کے خطے میں قیام امن کے لئے سنجیدہ ہے۔انہوں نے کہا کہ اس وقت پر امن علاقوںکا سکون برباد کرنے میں مگن عناصر یہ سوچ لیں کہ ا±ن کا انجام برا ہوگا۔








