جیولری کی برآمدات میں چار ماہ کے دوران 52.46 فیصد اضافہ

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) ملک سے جیولری کی برآمدات میں جاری مالی سال کے ابتدائی چارمہینوں میں 52.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق جولائی سے اکتوبر 2019ءکے دوران جیولری کی برآمدات سے پاکستان کو 7 لاکھ 12 ہزار ڈالرزرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 52.46 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 4 …

اسلام آباد ۔ 27 نومبر (اے پی پی) ملک سے جیولری کی برآمدات میں جاری مالی سال کے ابتدائی چارمہینوں میں 52.46 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیاہے۔ادارہ برائے شماریات پاکستان کے مطابق جولائی سے اکتوبر 2019ءکے دوران جیولری کی برآمدات سے پاکستان کو 7 لاکھ 12 ہزار ڈالرزرمبادلہ حاصل ہوا جو گزشتہ مالی سال کے اسی عرصہ کے مقابلے میں 52.46 فیصد زیادہ ہے۔ گزشتہ مالی سال کے ابتدائی 4 ماہ میں جیولری کی برآمدات سے پاکستان کو 4 لاکھ 67 ہزارڈالر زرمبادلہ حاصل ہواتھا۔

مزید خبریں