پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج کموڈٹی انڈیکس 4,296 کی سطح پر بند

کراچی۔ 28 نومبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) کموڈٹی انڈیکس 4,296 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.224 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,302 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.527 بلین روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں …

کراچی۔ 28 نومبر (اے پی پی) پاکستان مرکنٹائل ایکسچینج لمیٹڈ (پی ایم ای ایکس) کموڈٹی انڈیکس 4,296 کی سطح پر بند ہوا۔ جمعرات کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق میٹلز، انرجی اورکوٹس/فاریکس کے 4.224 بلین روپے مالیت کے سودے ہوئے جن کی مجموعی تعداد 7,302 رہی۔ سب سے زیادہ سودے سونے کے ہوئے جن کی مالیت 1.527 بلین روپے رہی جبکہ کرنسیز کے بذریعہ کوٹس ہونے والے سودوں کی مالیت 837.513 ملین روپے، ڈبلیو ٹی آئی خام تیل کے سودوں کی مالیت 643.734 ملین روپے، چاندی کے سودوں کی مالیت 383.779 ملین روپے، پلاٹینم کے سودوں کی مالیت 259.700 ملین روپے، این ایس ڈی کیو 100 کے سودوں کی مالیت209.373 ملین روپے، قدرتی گیس کے سودوں کی مالیت 88.304 ملین روپے، پیلیڈیم کے سودوں کی مالیت 82.862 ملین روپے، ڈی جے کے سودوں کی مالیت 78.603 ملین روپے، برینٹ خام تیل کے سودوں کی مالیت 59.916 ملین روپے، ایس پی 500 کے سودوں کی مالیت 28.335 ملین روپے، کاپرکے سودوں کی مالیت 21.341 ملین روپے اور جاپان ایکیوٹی کے سودوں کی مالیت 3.658 ملین روپے رہی۔

مزید خبریں