امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخ تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر

نیویارک ۔ 28 اگست (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخ تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ گرمی میں اضافے کے باعث اس کے استعمال میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ستمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 5 سینٹ (1.8 فیصد) اضافے کے بعد 2.846 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے جو کہ 4 اگست کے بعد اس کی …

نیویارک ۔ 28 اگست (اے پی پی) امریکی مارکیٹ میں قدرتی گیس کے نرخ تین ہفتوں کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ گرمی میں اضافے کے باعث اس کے استعمال میں اضافے کا امکان ہے۔نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں ستمبر کیلئے قدرتی گیس کے سودے 5 سینٹ (1.8 فیصد) اضافے کے بعد 2.846 ڈالر فی ملین برٹش تھرمل یونٹ رہے جو کہ 4 اگست کے بعد اس کی بلند ترین سطح ہے۔

مزید خبریں

Leave a Reply