ایشیائی چاول کی قیمتوں میں کمی،6 ماہ کی کم ترین سطح پر رہے

بنکاک ۔ 28 اگست (اے پی پی) رواں ہفتے کے دوران ایشیائی چاول کی قیمتوں میں کمی ہوئی جو 6 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے۔تھائی لینڈ کے 5 فیصد ٹوٹے چاول کے فری آن بورڈ کی بنیاد پر نرخ گر کر 365-370 ڈالر فی ٹن رہے جو کہ 9 مارچ کے بعد ان کی کم ترین سطح ہے۔تاجروں کے مطابق چاول کی نئی فصل آنے کو ہے …

بنکاک ۔ 28 اگست (اے پی پی) رواں ہفتے کے دوران ایشیائی چاول کی قیمتوں میں کمی ہوئی جو 6 ماہ کی کم ترین سطح پر پہنچ گئے۔تھائی لینڈ کے 5 فیصد ٹوٹے چاول کے فری آن بورڈ کی بنیاد پر نرخ گر کر 365-370 ڈالر فی ٹن رہے جو کہ 9 مارچ کے بعد ان کی کم ترین سطح ہے۔تاجروں کے مطابق چاول کی نئی فصل آنے کو ہے جس کے باعث پرانے چاول کے نرخوں میں کمی ہوئی ہے۔

Leave a Reply