کراچی ۔ 28 اگست (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پربھی سونے کی قیمتیں گھٹ گئیں،سونا 100روپے سستا اورفی تولہ 52ہزارکا ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کے نرخ میں6ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور سو نے کی فی او نس قیمت 1321ڈالر ہوگئی جس کے بعدمقامی سطح پربھی سونے …
سونا 100روپے سستا، فی تولہ 52ہزارکا ہوگیا
مزید خبریں
کراچی ۔ 28 اگست (اے پی پی) عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں کمی کے باعث مقامی سطح پربھی سونے کی قیمتیں گھٹ گئیں،سونا 100روپے سستا اورفی تولہ 52ہزارکا ہوگیا۔ نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی بلین مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز سونے کے نرخ میں6ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور سو نے کی فی او نس قیمت 1321ڈالر ہوگئی جس کے بعدمقامی سطح پربھی سونے کی قیمتوں میں کمی ریکارڈ کی گئی








