مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا فی تولہ100روپے سستاہوگیا

کراچی۔ 29 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا فی تولہ100روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1457ڈا لربرقرار رہی جبکہ کراچی سمیت ملک بھرتمام کی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت100روپے کی کمی سے 85100وپے اوردس گرام سونے کی قیمت 85روپے کی کمی …

کراچی۔ 29 نومبر (اے پی پی) انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت مستحکم رہی جبکہ مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونا فی تولہ100روپے سستاہوگیا۔آل کراچی صراف اینڈجیولرزایسوسی ایشن کے مطابق جمعہ کو انٹرنیشنل گولڈ مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت1457ڈا لربرقرار رہی جبکہ کراچی سمیت ملک بھرتمام کی صرافہ مارکیٹوں میںفی تولہ سونے کی قیمت100روپے کی کمی سے 85100وپے اوردس گرام سونے کی قیمت 85روپے کی کمی سے 72960روپے ہوگئی۔ چاندی کی فی تولہ قیمت بھی1000.00روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت857.34روپے پرمستحکم رہی۔

مزید خبریں