افغان صدر سے زلمے خلیل زاد کی ملاقات ، جنگ بندی اور امن کی بحالی بارے تبادلہ خیال

کابل ۔05 دسمبر (اے پی پی) افغانستان کے صدر اشرف غنی سے امریکا کے افغانستان میں خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی اور ملک میں جنگ بندی اور امن کی بحالی کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔افغان صدر کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ملاقات میں دونوں فریقوں نے جنگ بندی اور طالبان بارے تبادلہ خیال کیا۔واضح رہے کہ افغانستان اور امریکہ کے صدور …

کابل ۔05 دسمبر (اے پی پی) افغانستان کے صدر اشرف غنی سے امریکا کے افغانستان میں خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی اور ملک میں جنگ بندی اور امن کی بحالی کے سلسلے میں تبادلہ خیال کیا۔افغان صدر کے دفتر نے ایک بیان میں کہا ہے کہ اس ملاقات میں دونوں فریقوں نے جنگ بندی اور طالبان بارے تبادلہ خیال کیا۔واضح رہے کہ افغانستان اور امریکہ کے صدور نے ایک حالیہ اجلاس میں اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے مستقل امن معاہدوں کی ضرورت پر روزدیا تھا۔

مزید خبریں