اسلام آباد ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے ڈریم پاکستان اور لائف سیور کے باہمی اشتراک سے ”رضاکاروں کے عالمی دن “کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک فلاحی ریاست ہے اور پاکستانی قوم دنیا میں رضا کارانہ خدمات میں اپنی مثال آپ ہے۔ …
پاکستانی قوم دنیا میں رضا کارانہ خدمات میں اپنی مثال آپ ہے، شہریار آفریدی

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 9 دسمبر (اے پی پی) وزیر مملکت برائے انسداد منشیات و سیفران شہریار آفریدی نے ڈریم پاکستان اور لائف سیور کے باہمی اشتراک سے ”رضاکاروں کے عالمی دن “کی مناسبت سے منعقدہ تقریب میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی۔ اس موقع پر خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ایک فلاحی ریاست ہے اور پاکستانی قوم دنیا میں رضا کارانہ خدمات میں اپنی مثال آپ ہے۔ وزیر مملکت نے کہا کہ پاکستان کے عوام محدود انفرادی وسائل کے باوجود خدمت خلق کیلئے ہمیشہ پیش پیش رہتے ہیں۔








