وفاقی وزیر چوہدری فواد حسین کا سابق ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک کی وفات پر تعزیت کا اظہار

اسلام آباد ۔ 10 دسمبر (اے پی پی) وفاقی وزیر سائنس و ٹیکنالوجی چوہدری فواد حسین نے سینئر صحافی اور سابق ایم ڈی اے پی پی مسعود ملک کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ مسعود ملک کی وفات ایک عہد کا خاتمہ ہے۔ انہوں نے مرحوم کی مغفرت اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی۔