حکومتِ پاکستان نے نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام میں ایک ماہ کی حتمی توسیع کر دی ہے، درخواستیں 15جنوری تک وصول کی جائیں گی‘ ترجمان نادرا

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) ترجمان نادرا نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام میں ایک ماہ کی حتمی توسیع کر دی ہے، درخواستیں 15جنوری تک وصول کی جائیں گی۔ پیر کو ترجمان نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام میں اب تک 1970000 سے زائد درخواستیں وصول ہوئیں۔ درخواستیں حتمی توسیع کے بعد 15جنوری تک نادرا کی …

اسلام آباد ۔ 16 دسمبر (اے پی پی) ترجمان نادرا نے کہا ہے کہ حکومتِ پاکستان نے نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام میں ایک ماہ کی حتمی توسیع کر دی ہے، درخواستیں 15جنوری تک وصول کی جائیں گی۔ پیر کو ترجمان نادرا کی جانب سے جاری بیان کے مطابق نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام میں اب تک 1970000 سے زائد درخواستیں وصول ہوئیں۔ درخواستیں حتمی توسیع کے بعد 15جنوری تک نادرا کی ای سہولت فرنچائز پر جمع کروائی جا سکتی ہیں۔