لاہور۔17 دسمبر(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںمنگل کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد20700 کیوسک اور اخرج 25000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد8300 کیوسک اور اخراج8300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد13600 کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد16000 کیوسک اور …
آبی ذخائر میں پانی کی صورتحال

مزید خبریں
لاہور۔17 دسمبر(اے پی پی ) تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میںمنگل کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد20700 کیوسک اور اخرج 25000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد8300 کیوسک اور اخراج8300 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد13600 کیوسک اور اخراج20000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد16000 کیوسک اور اخراج 9400کیوسک ۔بیراج :جناح: آمد41300 کیوسک اور اخراج 37600 کیوسک،چشمہ: آمد33500 کیوسک اوراخراج 30000کیوسک، تونسہ: آمد36700 کیوسک اور اخراج36100 کیوسک، پنجند: آمد10400 کیوسک، اور اخراج 5900 کیوسک،گدو: آمد 40900کیوسک اور اخراج 35300 کیوسک، سکھر: آمد31000کیوسک اور اخراج7000 کیوسککوٹری:آمد3400 کیوسک اور اخراج 500 کیوسک ۔ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1475.39 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.309 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1176.75 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 3.007 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 643.70 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.093 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے








