ایف بی آر درآمدات پر انڈر انوائسنگ کے خاتمہ کیلئے سنجیدہ کوششیں کر رہا ہے، چیئرمین ایف بی آر سیّد شبر زیدی

اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) چیئرمین ایف بی آر سیّد شبر زیدی نے کہا ہے کہ ایف بی آردرآمدات پر انڈر انوائسنگ کے خاتمہ کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہا ہے۔ منگل کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ جائزہ نظام اور طریقہ کار میں بہتری لائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود ایف بی آر اس معاملہ …

اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) چیئرمین ایف بی آر سیّد شبر زیدی نے کہا ہے کہ ایف بی آردرآمدات پر انڈر انوائسنگ کے خاتمہ کیلئے سنجیدہ کوششیں کررہا ہے۔ منگل کو سماجی رابطہ کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری پیغام میں انہوں نے کہا کہ جائزہ نظام اور طریقہ کار میں بہتری لائی گئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس کے باوجود ایف بی آر اس معاملہ پر ایوان ہائے صنعت و تجارت اور تاجر برادری کی حمایت کا متمنی ہے۔ انہوں نے کہا کہ یہ معاملہ مقامی صنعتوں کے فروغ کیلئے انتہائی اہمیت کا حامل ہے۔

مزید خبریں