اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ بدھ کو کسان ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہاکہ اس موقع پر میں اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ ہم اپنے چھوٹے کاشتکاروں کو فصل کی پیداوار میں اضافے، اجناس کی مناسب قیمت کی فراہمی اور منڈیوں تک رسائی کو …
چھوٹے کاشتکاروں کو فصل کی پیداوار میں اضافے، منڈیوں تک رسائی کو یقینی بنانے میں ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے وزیر اعظم عمران خان کا کسان ڈے پر پیغام

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 18 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت کسانوں کو ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ بدھ کو کسان ڈے کے موقع پر اپنے پیغام میں وزیر اعظم نے کہاکہ اس موقع پر میں اس عزم کا اعادہ کرتا ہوں کہ ہم اپنے چھوٹے کاشتکاروں کو فصل کی پیداوار میں اضافے، اجناس کی مناسب قیمت کی فراہمی اور منڈیوں تک رسائی کو یقینی بنانے میں ہر ممکن سہولیات فراہم کریں گے۔ حکومت کسانوں کو صحت سہولت کارڈز اور احساس پروگرام کے تحت تعلیمی وظائف تک رسائی کو یقینی بنا رہی ہے۔








