اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری (کل) جمعہ کی سہ پہر اپنے فیس بک آفیشل پیج پر اوورسیز پاکستانیوں کے سوالوں کے جوابات دیںگے۔ وزارت اوورسیز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل و دیگر سوالات کے جواب دینے کے لیے اپنے فیس بک کے …
ذوالفقار بخاری (کل) اپنے فیس بک آفیشل پیج پر اوورسیز پاکستانیوں کے سوالوں کے جوابات دیںگے

مزید خبریں
اسلام آباد ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اوورسیز پاکستانیز ذوالفقار بخاری (کل) جمعہ کی سہ پہر اپنے فیس بک آفیشل پیج پر اوورسیز پاکستانیوں کے سوالوں کے جوابات دیںگے۔ وزارت اوورسیز کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق معاون خصوصی زلفی بخاری بیرون ممالک میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے مسائل و دیگر سوالات کے جواب دینے کے لیے اپنے فیس بک کے آفیشل پیج http://Facebook.com/sayedzulfikarbukhari پر آج 20 دسمبر سہ پہر کو لائیو ہوں گے ۔ اوورسیز پاکستانیز اپنے سوالات اور ٹویٹس #AskOverseasMinister ہیش ٹیگ کے ساتھ بھجواسکتے ہیں۔








