راولپنڈی ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) پاک افغان سرحد پر دیسی ساختہ بم کے حملہ میں ایک فوجی جوان شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی جوان لنڈی کوتل میں کنڈاؤسرکے قریب سرحد پر باڑ لگانے میں مصروف تھے، جب حملہ کیا گیا۔ آئی ای ڈی حملہ میں ایک فوجی جوان شہید اور 4 جوان زخمی بھی …
پاک افغان سرحد پر دیسی ساختہ بم حملہ میں ایک فوجی جوان شہید اور 4 زخمی ہو گئے،آئی ایس پی آر

مزید خبریں
راولپنڈی ۔ 19 دسمبر (اے پی پی) پاک افغان سرحد پر دیسی ساختہ بم کے حملہ میں ایک فوجی جوان شہید اور 4 زخمی ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فوجی جوان لنڈی کوتل میں کنڈاؤسرکے قریب سرحد پر باڑ لگانے میں مصروف تھے، جب حملہ کیا گیا۔ آئی ای ڈی حملہ میں ایک فوجی جوان شہید اور 4 جوان زخمی بھی ہوئے۔ شہید ہونے والے جوان کا نام لانس نائیک تقدیر علی اورکزئی ہے۔








