سوات ۔ 29دسمبر(اے پی پی) کالام کے علاقے مہوڈنڈ سوات کی تاریخ میں پہلی دفعہ جیپ ریلی ہو رہی ہے،ڈرائیورز کو 11 ہزار فٹ کی بلندی پرمہوڈنڈ جھیل کے کنارے گراؤنڈ میں 7 کلومیٹر ٹریک بنایا گیا ہے جگہ جگہ چڑھائی، خطرناک موڑ اور برف کیٹیلوںکا سامنا ہے ممکنہ خطرات سے بچنے کیلئے انتظامیہ نے خصوصی انتظامات بھی کئے ہیں۔متنظمین کا کہنا ہے کہ ایونٹ سے ملک میں کھیلوں کی …
سوات، مہوڈنڈ سواتکی 11 ہزار فٹ بلند وادی میں سنو جیپ ریلی

مزید خبریں
سوات ۔ 29دسمبر(اے پی پی) کالام کے علاقے مہوڈنڈ سوات کی تاریخ میں پہلی دفعہ جیپ ریلی ہو رہی ہے،ڈرائیورز کو 11 ہزار فٹ کی بلندی پرمہوڈنڈ جھیل کے کنارے گراؤنڈ میں 7 کلومیٹر ٹریک بنایا گیا ہے جگہ جگہ چڑھائی، خطرناک موڑ اور برف کیٹیلوںکا سامنا ہے ممکنہ خطرات سے بچنے کیلئے انتظامیہ نے خصوصی انتظامات بھی کئے ہیں۔متنظمین کا کہنا ہے کہ ایونٹ سے ملک میں کھیلوں کی سرگرمیاں بڑھیں گی، سوات میں سیاحت کو بھی فروغ ملے گا۔اس ایونٹ میں5خواتین سمیت 60 ڈرائیورز حصہ لے رہے ہیں۔








