دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال

لاہور۔29 دسمبر(اے پی پی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد16400 کیوسک اور اخرج12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد7700 کیوسک اور اخراج7700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد10600 کیوسک اور اخراج8000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد10900 کیوسک اور اخراج …

لاہور۔29 دسمبر(اے پی پی )تربیلا ، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں اتوار کے روز پانی کی آمد و اخراج ، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہائو کی صورت حال حسب ذیل رہی:دریا:سندھ (تربیلاکے مقام پر): آمد16400 کیوسک اور اخرج12000کیوسک، کابل(نوشہرہ کے مقام پر): آمد7700 کیوسک اور اخراج7700 کیوسک، جہلم: (منگلاکے مقام پر)آمد10600 کیوسک اور اخراج8000 کیوسک، چناب (مرالہ کے مقام پر): آمد10900 کیوسک اور اخراج 10900کیوسک ۔بیراج :جناح: آمد31800 کیوسک اور اخراج 25300 کیوسک،چشمہ: آمد17900 کیوسک اوراخراج 12000کیوسک، تونسہ: آمد16400 کیوسک اور اخراج15800 کیوسک، پنجند: آمد4600 کیوسک، اور اخراج صفرکیوسک،گدو: آمد 26900کیوسک اور اخراج 21700 کیوسک، سکھر: آمد22000کیوسک اور اخراج صفر کیوسککوٹری:آمد2700 کیوسک اور اخراج 2700 کیوسک ۔ریزروائرز :تربیلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1392فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح1476.33 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1550فٹ اورآج قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.349 ملین ایکڑ فٹ۔ منگلا:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 1050فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 1175.65 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 1242فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 2.951 ملین ایکڑ فٹ۔ چشمہ:ریزروائر کا کم از کم آپریٹنگ لیول 638.15 فٹ،ریزروائر میں پانی کی موجودہ سطح 642.80 فٹ،ریزروائر میں پانی ذخیرہ کرنے کی انتہائی سطح 649 فٹ اور قابلِ استعمال پانی کا ذخیرہ 0.074 ملین ایکڑ فٹ۔تربیلا اور چشمہ کے مقامات پر دریائے سندھ، نوشہرہ کے مقام پر دریائے کابل اور منگلا کے مقام پر دریائے جہلم میں پانی کی آمد اور اخراج 24گھنٹے کے اوسط بہائو کی صورت میں ہے جبکہ دیگر مقامات پر پانی کی آمد و اخراج کی تفصیل اتوار کی صبح 6 بجے کی ہے۔

مزید خبریں