وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد، ڈاکٹر ظفر مرزا اور لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر کی ملاقات

اسلام آباد ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا، چیئرمین نیا پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی بھی موجود تھے۔ پیر کو وزیراعظم آفس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں صحت کی سہولیات کی …

اسلام آباد ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ ڈاکٹر عبدالحفیظ شیخ، مشیر تجارت عبدالرزاق داﺅد، معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا، چیئرمین نیا پاکستان ہاﺅسنگ اتھارٹی لیفٹیننٹ جنرل (ر) انور علی حیدر نے ملاقات کی۔ اس موقع پر چیئرمین ایف بی آر شبر زیدی بھی موجود تھے۔ پیر کو وزیراعظم آفس سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق ملاقات میں صحت کی سہولیات کی فراہمی کے حوالے سے حکومتی اقدامات اور نیا پاکستان ہاﺅسنگ پروگرام کے حوالے سے پیشرفت کا جائزہ لیا گیا۔

مزید خبریں