اسلام آباد ۔ 30 دسمبر (اے پی پی) وزیر اعظم عمران خان سے سینئر صحافی سردار خان نیازی نے ملاقات کی اور اپنی کتاب وزیر اعظم کو پیش کی۔ یہ بات وزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان میں بتائی گئی ہے۔
وزیر اعظم عمران خان سے سینئر صحافی سردار خان نیازی کی ملاقات ، اپنی کتاب پیش کی

مزید خبریں