رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 2080 ارب روپے جمع کئے ہیں،شبر زیدی

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریوینو کے چئیرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 2080 ارب روپے جمع کئے ہیں ۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ رواں مالی سال کہ پہلے 6ماہ 31دسمبر 2019ءتک 2080 ارب روپے محصولات جمع کئے ہیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16فیصد زائد …

اسلام آباد ۔ 31 دسمبر (اے پی پی) فیڈرل بورڈ آف ریوینو کے چئیرمین شبر زیدی نے کہا ہے کہ رواں مالی سال کے پہلے 6 ماہ کے دوران 2080 ارب روپے جمع کئے ہیں ۔منگل کو اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ رواں مالی سال کہ پہلے 6ماہ 31دسمبر 2019ءتک 2080 ارب روپے محصولات جمع کئے ہیں جو گزشتہ مالی سال کی اسی مدت کے مقابلے میں 16فیصد زائد ہیں۔

مزید خبریں