شی جن پنگ نے 2020 کے مرکزی فوجی کمیشن آرڈر نمبر ون پر دستخط کر دیئے

بیجنگ ۔05جنوری(اے پی پی) چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ نے 2020 کے مرکزی فوجی کمیشن کے آرڈر نمبر ون پردستخط کیے اور فوجی تربیت کو متحرک کرنے کا حکم جاری کیا۔حکم نامے میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ 2020 میں پوری فوج کو شی جن کی جانب سے نئے عہد …

بیجنگ ۔05جنوری(اے پی پی) چینی کمیونسٹ پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکرٹری ،چین کے صدر مملکت اور مرکزی فوجی کمیشن کے چیئرمین شی جن پنگ نے 2020 کے مرکزی فوجی کمیشن کے آرڈر نمبر ون پردستخط کیے اور فوجی تربیت کو متحرک کرنے کا حکم جاری کیا۔حکم نامے میں اس بات پر زور دیا گیا ہے کہ 2020 میں پوری فوج کو شی جن کی جانب سے نئے عہد میں چینی خصوصیات کے حامل سوشلسٹ نظریات کے مطابق نئے عہد میں فوجی حکمتِ عملی کے تحت عملدرآمد کرنا چاہیے، عملی فوجی تربیت کو مضبوط بنانا چاہیے اور فوج کی جنگی صلاحیت کو مجموعی طور پر بلند کرنا چاہیے۔

مزید خبریں