ٹوکیو ۔02 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب اور جاپان نے باہمی تعاون کے 11 معاہدوں پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے دورہ جاپان کے دوران جاپانی فرمانروا شہنشاہ اکیھیٹو سے ملاقات کے بعد دوسرے رہنماﺅں سے ملاقاتیں کیں جبکہ دونوں ملکوں میں باہمی تعاون کے 11 معاہدوں کی منظوری دی گئی۔ …
سعودی عرب اور جاپان کا باہمی تعاون کے 11 معاہدوں پر اتفاق

مزید خبریں
ٹوکیو ۔02 ستمبر (اے پی پی) سعودی عرب اور جاپان نے باہمی تعاون کے 11 معاہدوں پر اتفاق ظاہر کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سعودی عرب کے نائب ولی عہد اور وزیر دفاع شہزادہ محمد بن سلمان نے اپنے دورہ جاپان کے دوران جاپانی فرمانروا شہنشاہ اکیھیٹو سے ملاقات کے بعد دوسرے رہنماﺅں سے ملاقاتیں کیں جبکہ دونوں ملکوں میں باہمی تعاون کے 11 معاہدوں کی منظوری دی گئی۔ شہزادہ محمد بن سلمان نے ٹوکیو اور ریاض کے دوران دوستانہ تعلقات کے فروغ اور ویژن 2030ء کے مطابق دونوں ممالک کے درمیان تمام اہم شعبوں میں کئی یاداشتوں پر دستخط کئے ہیں








