جکارتہ۔ 06جنوری(اے پی پی) انڈونیشیا کے علاقہ بونیساری میں 5.1 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے تاہم زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ چینی خبر رساں ادارے نے امریکی جیولوجیکل سروے کے حوالے سے بتایا کہ زلزلے کے جھٹکے گزشتہ روز بونیساری کے جنوب مغرب میں 46 کلومیٹر کے فاصلے پر محسوس کیے جس کا مرکز سطح زمین سے 44.5 کلومیٹر کی گہرائی میں تھا۔
انڈونیشیا میں 5.1 شدت کا زلزلہ، کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

مزید خبریں