لاہور۔6 جنوری(اے پی پی )صوبائی دارلحکومت لاہور سمےت دےگر علاقوں مےں شدےدسردی کی لہر جاری،سوموار کے روز سارا دن وقفے وقفے سے با رش کا سلسلہ جا ری رہا، محکمہ موسمےات کے مطا بق آج منگل کے روز بھی صوبہ کے تمام اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفبا ری کا امکا ن ہے اور با رشوں کا یہ سلسلہ لا ہور سمیت صوبہ کے مختلف علا قوں میںآ ئندہ …
با رش کا سلسلہ آ ئندہ دو روز تک جا ری رہے گا، پہاڑوں پر برفبا ری کا امکا ن،محکمہ موسمیات

مزید خبریں
لاہور۔6 جنوری(اے پی پی )صوبائی دارلحکومت لاہور سمےت دےگر علاقوں مےں شدےدسردی کی لہر جاری،سوموار کے روز سارا دن وقفے وقفے سے با رش کا سلسلہ جا ری رہا، محکمہ موسمےات کے مطا بق آج منگل کے روز بھی صوبہ کے تمام اضلاع میں بارش اور پہاڑوں پر برفبا ری کا امکا ن ہے اور با رشوں کا یہ سلسلہ لا ہور سمیت صوبہ کے مختلف علا قوں میںآ ئندہ دو روز تک جا ری رہے گا، اس کے سا تھ ساتھ صوبہ کے بےشترمےدانی علاقوں مےں رات اور صبح کے اوقات مےںمطلع ابر آ لود رہے گا، تفصےل کے مطابق باغوں کے شہر لاہور سمےت صوبہ کے اکثر اضلاع میں سردی کی شدےد لہر جار ی ہے جبکہ مےدانی علاقوں مےںبا دلوں کے با عث سردی کی شدت میں مزےد اضافہ ہوگیا ہے، جبکہ پہا ڑوں پر برف با ری بھی جا ری ہے،محکمہ موسمےات کے مطابق آ ئندہ چو بیس گھنٹوں کے دوران را ولپنڈی ،چکوال ، اٹک ،جہلم، لا ہور ،سر گو دھا، فیصل آ با د ، سا ہیوال،سیا لکوٹ ،گو جرا نولہ، میں کہیں کہیں با رش با رش کی توقع ہے جبکہ ملک کے دیگر علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا۔








